Khursheed Abdullah
Khursheed Abdullah
  • Видео 6 092
  • Просмотров 14 607 018
Azm Behzad میں نے شاید دیر لگادی خود سے باہر انے میں - Archives of Abdul Hafeez Memon
عزم بہزاد
بستر سے کروٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا اک یاد کے ساتھ
خواب سرہانے سے اُٹھ بیٹھا تکیے کو سرکانے میں
دبستانِ ادب ( ماہانہ ادبی نشست )
زیر اہتمام : لائبریری و ادبی کمیٹی کراچی کلب
بہ شکریہ جناب عبد الحفیظ میمن
کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں
مَیں نے شاید دیر لگادی خود سے باہر انے میں
ایک نگاہ کا سناٹا ہے اک آواز کا بنجر پن
میں کتنا تنہا بیٹھا ہُوں قربت کے ویرانے میں
بستر سے کروٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا اک یاد کے ساتھ
خواب سرہانے سے اُٹھ بیٹھا تکیے کو سرکانے میں
آج اُس پُھول کی خوشبو مجھ میں پیہم شور مچاتی ہے
جس نے بے حد عجلت برتی کِھلنے اور مُرجھانے میں
بات بنانے والی راتیں رنگ نکھارنے والے دن
کن رستوں پر چھوڑ آیا مَیں عُمر کا ساتھ نبھانے میں
ایک ملال کی گرد سمیٹے میں نے خود کو پار کیا
کیسے کیسے وصل گُ...
Просмотров: 463

Видео

Munir Niazi recites his nazm اے وطن ! اسلام کی اُمید گاہِ آخری ، تجھ پر سلام
Просмотров 5919 часов назад
منیر نیازی اپنے وطن پر سلام اے وطن ! اسلام کی اُمید گاہِ آخری ، تجھ پر سلام کُل جہاں کی تیرگی میں، اے نظر کی روشنی، تجھ پر سلام تُو ہُوا قائم خُدا کی برتری کے نام پر بازوئے حیدرؓ ، جمالِ احمدیؐ کے نام پر مرگِ دانش کے جہاں میں لہلہاتی زندگی، تجھ پر سلام تُو بھی ہے ہجرت کدہ شہرِ مدینہ کی طرح ہم نے بھی دہرائی ہے اِک رسم آبا کی طرح اے جلالِ حق کے مظہر، اے نشان سرخوشی ، تجھ پر سلام میں ہُوں فانی حُس...
Kaleem Aajiz نہ میرے پاس سبو ہے نہ جام ہے پیارے - From Archives of Zahid Latif
Просмотров 90519 часов назад
کلیم عاجز یہ دور وہ ہے کہ ہر راہزن کی قامت پر لباسِ خضر علیہ السلام ہے پیارے شکریہ : محترم زاہد لطیف تُو جب سے ساقیِ خوش انتظام ہے پیارے نہ میرے پاس سبو ہے نہ جام ہے پیارے دل و جگر کے ہیں قندیل آنسوؤں کے چراغ تری گلی میں بڑا اہتمام ہے پیارے خزاں کا دور تری بے رُخی کو کہتے ہیں بہار تری توجہ کا نام ہے پیارے ترے زمانے سے پہلے تھا اِس کا نام لہو اب اِس کا نام مئے لالہ فام ہے پیارے یہ دور وہ ہے کہ ہ...
Khumar Barabankvi's Ghazal کیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا
Просмотров 2,6 тыс.День назад
خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا وڈیو کے لیے شکریہ : محترم آفاق امتیاز اور محمد اسحاق اعجاز ( مرحوم ) مجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یُوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا واعظ سلام لے کہ چلا مے کدے کو مَیں فردوسِ گم شدہ کا پتا یاد آ گیا برسے بغیر ہی جو گھٹا گِھر کے کُھل گئی اک بے و...
Akhtar Ul Iman recites Dasna Station Ka Musafir " ڈاسنہ اسٹیشن کا مسافر "
Просмотров 35114 дней назад
اختر الایمان " ڈاسنہ اسٹیشن کا مسافر " کون سا اسٹیشن ہے؟ ڈاسنہ ہے صاحب جی آپ کو اترنا ہے؟ ''جی نہیں، نہیں،'' لیکن ڈاسنہ تو تھا ہی وہ وڈیو کے لیے شکریہ: ساہتیہ اکیڈمی " ڈاسنہ اسٹیشن کا مسافر " کون سا اسٹیشن ہے؟ ڈاسنہ ہے صاحب جی آپ کو اترنا ہے؟ ''جی نہیں، نہیں،'' لیکن ڈاسنہ تو تھا ہی وہ میرے ساتھ قیصر ؔتھی یہ بڑی بڑی آنکھیں اک تلاش میں کھوئی رات بھر نہیں سوئی جب میں اس کو پہنچانے اس اجاڑ بستی میں...
Mushtaq Ahmed Yousufi at Karachi Gymkhana (Part 5) کچھ " سفرنامے" کے بارے میں
Просмотров 63814 дней назад
مشتاق احمد یوسفی نثر پارے ۔ پانچواں حصہ کچھ " سفرنامے" کے بارے میں کراچی جمخانہ لائبریری کمیٹی بتاریخ 3 مئی 2000 " مرزا نے جان بوجھ کر انگریزی الفاظ " ابروڈ " اور " فارن " استعمال کیے تھے، اس لیے کہ ان دو لفظوں میں جن دیسی حیرتوں، مڈل ایج حسرتوں، گرہستی محرومیوں اور مڈل کلاس شیخیوں کی تہیں ہیں وہ کسی اردو مترادف میں نہیں سما سکتیں" مشتاق احمد یوسفی
Tahira Syed recites Maulana Zafar Ali Khan's Naat دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو
Просмотров 89914 дней назад
نعت خواں : طاہرہ سید نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کلام : مولانا ظفر علی خان دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہی تو ہو آواز خزانہ۔ لُطُف اللہ خان دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہی تو ہو مجھ پُر خطا کی لاج تمہارے ہی ہاتھ ہے مجھ ننگِ دو جہاں کا وسیلہ تمہی تو ہو جو دستگیر ہے وہ تمہارا ہی ہاتھ ہے جو ڈوبنے نہ دے وہ سہارا تمہی تو ہو دنیا میں ...
Habib Jalib recites his nazm وہ کہہ رہے ہیں محبت نہیں وطن سے مجھے
Просмотров 3,7 тыс.21 день назад
حبیب جالب وہ کہہ رہے ہیں محبت نہیں وطن سے مجھے سِکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے میں بےشعور ہُوں، کہتا نہیں ستم کو کرم یہی خطاب مِلا اُن کی انجمن سے مجھے سپر جو شہ کی بنے غاصبوں کے کام آئے خدا بچائے رکھے ایسے علم و فن سے مجھے حبیب جالب
Ata Shad recites a verse سیلاب کو نہ روکیے، رستہ بنائیے
Просмотров 55821 день назад
عطا شاد سیلاب کو نہ روکیے، رستہ بنائیے کس نے کہا تھا گھر لبِ دریا بنائیے ویڈیو کے لیے شکریہ: محترم آفاق امتیاز سیلاب کو نہ روکیے، رستہ بنائیے کس نے کہا تھا گھر لبِ دریا بنائیے عطا شاد
Syed Zameer Jafri نئی زمین نیا آسمان پیدا کر
Просмотров 76221 день назад
سید ضمیر جعفری تجھے یہ کس نے کہا اے جوان کم اِمروز نئی زمین نیا آسمان پیدا کر ویڈیو کے لیے شکریہ: محترم آفاق امتیاز تجھے یہ کس نے کہا اے جوان کم اِمروز نئی زمین نیا آسمان پیدا کر خدا تجھے دلِ مردہ اگر نصیب کرے کوئی پھٹا ہُوا کرتا تجھے نصیب کرے تو مرتبے کی جگہ مرتبان پیدا کر مقام بیچ کے اپنا مکان پیدا کر ضمیرِ عصر شعیری نہیں وزیری ہے پیمبروں کی جگہ پہلوان پیدا کر سید ضمیر جعفری
Sarmad Sehbai recites his ghazal کون رُخ دیکھیں کہ ہے سیدھا غلط اُلٹا غلط
Просмотров 66528 дней назад
سرمد صہبائی کون رُخ دیکھیں کہ ہے سیدھا غلط اُلٹا غلط محملِ دیدار میں ہے جلوۂ لیلیٰ غلط ویڈیو کے لیے شکریہ : محترمہ ناعمہ حبیبی کون رُخ دیکھیں کہ ہے سیدھا غلط اُلٹا غلط محملِ دیدار میں ہے جلوۂ لیلیٰ غلط کس امامت میں ادا ہو تیرے بندوں کی نماز ہے غلط رسمِ وضو، سجدہ غلط قبلہ غلط روبرو ہے ہاتھ باندھے خلقتِ بے چشم و گوش اور ہے واعظ غلط منبر غلط خطبہ غلط اب کسے خوفِ قیامت کس کو ہو فکرِ حساب وعدۂ فر...
Iftikhar Arif recites his Salam ذکرِ مظلوم کو انعام میں رکھا گیا ہے
Просмотров 1,1 тыс.Месяц назад
افتخار عارف : سلام ذکرِ مظلوم کو انعام میں رکھا گیا ہے ظلم کو زمرۂ دشنام میں رکھا گیا ہے از ازل، تا بہ ابد سارے یزیدوں کا حساب ایک ہی دفترِ بدنام میں رکھا گیا ہے تا قیامت کسی ظالم کو نہ ہو جرأتِ ظلم صبر کو منزلِ اقدام میں رکھا گیا ہے کربلا ہو، کہ نجف ہو، کہ مدینہ‘ سب کو نور کے سلسلۂ عام میں رکھا گیا ہے میں نے تقویمِ شہادت پہ نظر کی توکھُلا خاک کو شیشۂ ایّام میں رکھا گیا ہے صبرِ مخدومۂ کونین کی ...
Josh Malihabadi recites “Moojid-o-Mufakkir “ آگ دنیا میں لگی ہے آگ، پانی یا حُسینٔ
Просмотров 1,7 тыс.Месяц назад
جوش ملیح آبادی مرثیہ : موجد و مفکر کے چند بند شکریہ : پاکستان ٹیلیویژن دیکھ پھر قعرِ جہنمّ بن چکا ہے روزگار آنچ میں غلطیدہ ہے پھر خیمہِٰ لیل و نہار پھر زمیں پر حکمراں ہیں باہزاراں اقتدار آ تش و دود و دُخان و شعلہ و برق و شرار زندگی ہے برسرِ آ تش فشانی یاحسینٔ آگ دنیا میں لگی ہے آگ، پانی یا حسین موجد و مفکر گوہرِ خوش آب نے شعلے کو پانی کر دیا ضعف نے طاقت کو صیدِ ناتوانی کر دیا فقر نے دولت کو محو...
Khurshid Rizvi recite his Salam دیارِ ہُو میں کھڑا ہوں فنا کا عالم ہے
Просмотров 1,4 тыс.Месяц назад
خورشید رضوی : سلام دیارِ ہُو میں کھڑا ہوں فنا کا عالم ہے بس ایک یاد میں آبِ بقا کا عالم ہے اِس ایک بوند میں سب کچھ ڈبوئے بیٹھا ہوں " عجیب قطرۂ اشکِ عزا کا عالم ہے " مجھے تو خُون رلاتی ہے وقت کی رفتار قدم قدم پہ بدلتی ہَوا کا عالم ہے ذرا میں ذہن پہ سایہ فگن رِدائے رسولؐ ذرا میں قافلۂِ بے رِدا کا عالم ہے ذرا میں راکبِ دوشِ نبیؐ کا منظرِ پاک ذرا میں اِک سرِ قرآں سرا کا عالم ہے کسی کے بعد یہ عالم...
Tina Sani sings Faiz Ahmed Faiz مرے دل، مرے مسافر
Просмотров 914Месяц назад
ٹینا ثانی کلام : فیض احمد فیض مرے دل، مرے مسافر ہُوا پھر سے حکم صادر کہ وطن بدر ہوں ہم تم دیں گلی گلی صدائیں کریں رُخ نگر نگر، کا کہ سُراغ کوئی پائیں کسی یارِ نامہ بَر کا ہر اک اجنبی سے پوچھیں جو پتا تھا اپنے گھر کا سرِ کوئے ناشنایاں ہمیں دن سے رات کرنا کبھی اِس سے بات کرنا کبھی اُس سے بات کرنا تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے شبِ غم بُری بلا ہے ہمیں یہ بھی تھا غنیمت جو کوئی شمار ہوتا ہمیں کیا بُرا تھا...
Syed Zameer Jafri اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Просмотров 739Месяц назад
Syed Zameer Jafri اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Shan ul Haq Haqqee recites his ghazal پائی نہ کوئی منزل پہنچیں نہ کہیں راہیں
Просмотров 1,3 тыс.Месяц назад
Shan ul Haq Haqqee recites his ghazal پائی نہ کوئی منزل پہنچیں نہ کہیں راہیں
Ahmed Faraz recites his ghazal دل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے
Просмотров 1,7 тыс.Месяц назад
Ahmed Faraz recites his ghazal دل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے
Hafeez Taib recites his Naat جب دیکھا لگا قبّۂ خضرا تروتازہ
Просмотров 870Месяц назад
Hafeez Taib recites his Naat جب دیکھا لگا قبّۂ خضرا تروتازہ
Mahirul Qadri recites his ghazal - From Archives of Ali Minai " Sukhanvar "
Просмотров 630Месяц назад
Mahirul Qadri recites his ghazal - From Archives of Ali Minai " Sukhanvar "
Nayyara Noor sings Faiz Ahmed Faiz کدھرے نہ پیندیاں دسّاں
Просмотров 992Месяц назад
Nayyara Noor sings Faiz Ahmed Faiz کدھرے نہ پیندیاں دسّاں
Khawaja Muhammad Zakria : Paying tribute to Hafeez Jalandhari
Просмотров 946Месяц назад
Khawaja Muhammad Zakria : Paying tribute to Hafeez Jalandhari
Tina Sani sings Faiz Ahmed Faiz وطنے دیاں ٹھنڈیاں چھائیں او یار
Просмотров 656Месяц назад
Tina Sani sings Faiz Ahmed Faiz وطنے دیاں ٹھنڈیاں چھائیں او یار
Parveen Shakir اے زخمِ بیکسی تجھے بھر جانا چاہیے
Просмотров 2,7 тыс.2 месяца назад
Parveen Shakir اے زخمِ بیکسی تجھے بھر جانا چاہیے
Munir Niazi چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
Просмотров 2 тыс.2 месяца назад
Munir Niazi چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
Mahshar Badayuni ہار کر جنگ، ہم نہیں آئے - Archives of Abdul Hafeez Memon
Просмотров 9162 месяца назад
Mahshar Badayuni ہار کر جنگ، ہم نہیں آئے - Archives of Abdul Hafeez Memon
Gopinath Aman Lakhnvi recites his Ghazal - From Archives of Ali Minai " Sukhanvar "
Просмотров 5972 месяца назад
Gopinath Aman Lakhnvi recites his Ghazal - From Archives of Ali Minai " Sukhanvar "
Saira Naseem sings Hafeez Jalandhari او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا
Просмотров 6762 месяца назад
Saira Naseem sings Hafeez Jalandhari او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا
Ahmed Faraz recites his ghazal پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریباں کیے ہوئے
Просмотров 3 тыс.2 месяца назад
Ahmed Faraz recites his ghazal پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریباں کیے ہوئے
Iftikhar Arif recites his ghazal یہی بہار کے دن تھے کہ سُرخرو ہوئے ہم
Просмотров 1,1 тыс.2 месяца назад
Iftikhar Arif recites his ghazal یہی بہار کے دن تھے کہ سُرخرو ہوئے ہم

Комментарии

  • @WESH_WESHYY
    @WESH_WESHYY 4 часа назад

    Mola Pak in k darjaat buland karey Ameen

  • @shomowroy
    @shomowroy День назад

    1:03

  • @azamkhan8048
    @azamkhan8048 День назад

    واہ واہ اور واہ کمال خیال آفرینی ہے بہت خوب

  • @yousafhassankhan17
    @yousafhassankhan17 День назад

    Most beautiful poetry ❤️❤️❤️

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261 День назад

    کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں مَیں نے شاید دیر لگادی خود سے باہر انے میں ایک نگاہ کا سناٹا ہے اک آواز کا بنجر پن میں کتنا تنہا بیٹھا ہُوں قربت کے ویرانے میں بستر سے کروٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا اک یاد کے ساتھ خواب سرہانے سے اُٹھ بیٹھا تکیے کو سرکانے میں آج اُس پُھول کی خوشبو مجھ میں پیہم شور مچاتی ہے جس نے بے حد عجلت برتی کِھلنے اور مُرجھانے میں بات بنانے والی راتیں رنگ نکھارنے والے دن کن رستوں پر چھوڑ آیا مَیں عُمر کا ساتھ نبھانے میں ایک ملال کی گرد سمیٹے میں نے خود کو پار کیا کیسے کیسے وصل گُزارے ہجر کا زخم چُھپانے میں جتنے دکھ تھے جتنی امیدیں سب سے برابر کام لیا میں نے اپنے آئندہ کی اک تصویر بنانے میں ایک وضاحت کے لمحے میں مجھ پر یہ احوال کُھلا کتنی مشکل پیش آتی ہے اپنا حال بتانے میں پہلے دل کو آس دلا کر بے پروا ہو جاتا تھا اب تو عزم بکھر جاتا ہوں مَیں خود کو بہلانے میں عزم بہزاد

    • @MianMuneeb-cp5tg
      @MianMuneeb-cp5tg День назад

      اچھا انتخاب ہے دورِ حاضر کے لحاظ سے

  • @ammaranwer867
    @ammaranwer867 2 дня назад

    In each three of the clips uploaded about Nawab sahab, he sounds very different.

  • @SajidKhan-jg8bk
    @SajidKhan-jg8bk 2 дня назад

    Bahut khoob ❤❤❤

  • @massihuddin9054
    @massihuddin9054 2 дня назад

    Kia yai Sohail Rana kai us program ka gana Hai jub shahnaz program mai aati thi

  • @abdullahumar5062
    @abdullahumar5062 2 дня назад

    واہ

  • @waqarhussain98
    @waqarhussain98 2 дня назад

    یارب نہیں میں واقفِ رودادِ زندگی اتنا ہی یاد ہے کہ جیا اور مر گیا

  • @Meena-Kitchen1
    @Meena-Kitchen1 3 дня назад

    ڈھونڈو گے ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

  • @AnasAman-0
    @AnasAman-0 3 дня назад

    السلامُ علیکم سر انکی کلیات چھپی ہیں؟ کہاں سے مل سکتی ہے؟

  • @SajidKhan-jg8bk
    @SajidKhan-jg8bk 3 дня назад

    Bahut khoob ❤❤❤

  • @SadafAli-wt2tk
    @SadafAli-wt2tk 3 дня назад

    manna ke boht acha baja rhy khan sb lekin aisa nhi ke inse acha koi hai he nhi na ayega abhi bhi boht acha kaam kr rhy hein kuch log aur boht ustaad thy jo boht acha kaam krke gaye 🙏🏻

  • @user-wt1sj3vz9g
    @user-wt1sj3vz9g 4 дня назад

    Nice poetry.

  • @drashfaqahmadvirk6185
    @drashfaqahmadvirk6185 4 дня назад

    ہر عہد یوسفی کا عہد ہے ❤

  • @javeriajaleel3857
    @javeriajaleel3857 4 дня назад

    Happy independence

  • @loknarayanpatle4251
    @loknarayanpatle4251 4 дня назад

    What a word. Excellent Saqi sahab. Esshwar aapko lambi umra de.

  • @waqaar100
    @waqaar100 4 дня назад

    👌 زبردست... کلام شاعر بزبان شاعر سننے کا لطف ہی کچھ اور ہے.

  • @arijitchatterjee4048
    @arijitchatterjee4048 4 дня назад

    It is probably Sindhu Bhairavi.

  • @punjabimundyctntv3872
    @punjabimundyctntv3872 5 дней назад

    اب ایسے شاعر نا پید ہوگے

  • @alisoldiers8923
    @alisoldiers8923 5 дней назад

    Aqeel ul gharavi is not even comparable to his sandals

  • @ismatullahwasi1107
    @ismatullahwasi1107 5 дней назад

    ان نایاب گوہروں سے ہمارے دماغ اور سماعتوں کو منور کرنے اور ان لفظ لفظ موتیوں کو ہم تک پہنچانے کا بہت بہت شکریہ۔ ا(ن سے ملنے کی بڑی چاہ تھی، جو پوری نہ ہو سکی، محترم کے انتقال کے چند روز بعد ان کی مشہور کتاب "وہ جو شاعری کا سبب ہوا" کتب خانے میں ملی، اٹھا کر جو پڑھنا شروع کیا، تو بس پڑھتا ہی چلا گیا، اشعار میں کیا سلیس زبان کتنا آسان طرز (یعنی انتہائی مشکل میدان زیر) کیا شائستگی بس مت پوچھیں .. پھر میں نے ان سے ملنے کی خواہش کسی صاحبِ ذوق سے کی تو معلوم ہوا کہ بس چند مہینے قبل ہی دارفانی کو الوداع کہہ چکے ہیں) اللّٰہ ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے۔

  • @farrukhismail
    @farrukhismail 5 дней назад

    Wah wah bohot khoob.......umda ghazal lae hain aap. Thank you

  • @karanchohan1539
    @karanchohan1539 5 дней назад

    Ustad ji ne dudh ka dudh aur pani ka pani kar diya

  • @atiquejilani749
    @atiquejilani749 6 дней назад

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @mahboobkhan3570
    @mahboobkhan3570 6 дней назад

    Only Nayyera Noor can sing like this. This song represents all of us lovers.

  • @atiquejilani749
    @atiquejilani749 6 дней назад

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @AliRazaJoiya-k6v
    @AliRazaJoiya-k6v 6 дней назад

    Bibi Noor jahah sb . Ya Ali madat

  • @arbabnaveed1
    @arbabnaveed1 7 дней назад

    بہت شکریہ سر

  • @syedmasoodafroze2717
    @syedmasoodafroze2717 7 дней назад

    سبحان اللہ اجرکم اللہ کمال ادائیگی پر کیف انداز پروردگار مرحومہ کے درجات بلند و جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائیں ☘️ آمین یا الٰہی آمین

  • @atiquejilani749
    @atiquejilani749 7 дней назад

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @Mrjgaming1889
    @Mrjgaming1889 7 дней назад

    में भी बहुत अजीब हूं इतना अजीब की खुद बर्बाद करलिया और मलाल भी नही❤

  • @user-ic5gk5fc5l
    @user-ic5gk5fc5l 7 дней назад

    That’s it mate, this is really poetry,

  • @sohailchaudhary287
    @sohailchaudhary287 7 дней назад

    SubhanAllah shah sahib r.a

  • @mirzaofficialinfo4570
    @mirzaofficialinfo4570 7 дней назад

    😢😢😢😢

  • @huzaifaislam703
    @huzaifaislam703 7 дней назад

    کتنا اچھا شاعر ہے یہ...

  • @FarogheAdab
    @FarogheAdab 8 дней назад

    بـےوزن کر کے پڑھ رہی ہیں

  • @mzhashmi4456
    @mzhashmi4456 8 дней назад

    سبحان االلہ ۔

  • @suhailpayami4684
    @suhailpayami4684 8 дней назад

    Mere mahboob tareen shairon mein se ek hazrat kaleem aajiz is ehd e napursan ki qadaawar adabi shakhsiyat they fasahat o balaghat ka ek idaara they allah hazrat ko karwat karwat jannat naseeb farmaye aur hamen bhi aisa likhne ki taufeeq ho ke hum hashr mein fakhr ke saath unke qadmon mein baithh saken aameen summa aameen

  • @SyedAli-rq9yz
    @SyedAli-rq9yz 8 дней назад

    ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 8 дней назад

    بہت خوب۔۔ بہت عندہ کلام اور بہت ہی دلکش ترنم۔۔ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ

  • @user-wj5uu4sm5p
    @user-wj5uu4sm5p 9 дней назад

    wah wah wah ❤❤❤ Nawab ansari y

  • @user-wj5uu4sm5p
    @user-wj5uu4sm5p 9 дней назад

    wah wah ❤❤❤ Nawab ansari amrohvi

  • @nazlone
    @nazlone 9 дней назад

    The evil Pak fauj generals were exposed by Habib Jalib generations ago.

  • @LiaqatAli-ww2qw
    @LiaqatAli-ww2qw 9 дней назад

    Jzaak Allah

  • @LiaqatAli-ww2qw
    @LiaqatAli-ww2qw 9 дней назад

    Subhan Allah

  • @ejazahmed7641
    @ejazahmed7641 9 дней назад

    Great combination of the legends ❤

  • @ArshadMajeed-rs7oy
    @ArshadMajeed-rs7oy 10 дней назад

    🎉❤🎉❤🎉❤ بہت خوب بہت اعلیٰ ❤️ 💓 ❤️ ❤️ 🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉